+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jul 24 2025 18:12:16
  • Comments

Clover Seed | برسیم

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم ایڈوانس پیمنٹ اگست ڈلوری 18500 یکم اگست سے 15 ستمبر سیلر آپشن مال کے 18700 جبکہ 15 ستمبر سے 15 اکتوبر 19300/500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ میں گاہکی نہیں ہے۔ آگے پورٹ پر مال لگنے ہیں۔ جن ٹریڈرز نے مال خریدنے ہیں وہ پورٹ پر مال لگنے کا انتظار کر رہے ہیں۔ جہاں مال لگیں گے پورٹ پر وہاں مال خریدیں گے۔ ابھی خاموشی ہے ۔ مصر کی لوکل مارکیٹ بھی 11200/500 پر رکی ہوئ ہے۔ آج محلہ الکبرا میں 500 اردب آمدن تھی۔ وہاں پر بھی زمیندار مال مارکیٹ میں لے کر آ رہا ہے۔ بکنگ میں بھی فل حال کوئ گاہک نہیں ہے۔ کیونکہ پہلے سے ہی کافی زیادہ کام ہو رکھے ہیں۔