+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jul 24 2025 12:50:57
  • Comments

Guar | گوارہ

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 60 40 کوالٹی 14000/200 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ گاہکی نہیں ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق انڈیا میں این سی ڈی ایکس میں اس سال گوار گم کا سٹاک 25530 میٹرک ٹن تک ہے جبکہ پچھلے سال 21465 میٹرک ٹن تک سٹاک تھا گوار سیڈ کا سٹاک اس سال 17635 میٹرک ٹن تک ہے جبکہ پچھلے سال 19826 میٹرک ٹن تک تھا۔ انٹرنیشنل میں انڈیا کی گوار میل کی قیمت کم ہے جسکی وجہ سے انڈیا کی میل تو بک جاتی ہے جبکہ پاکستان کی میل کی کوئی ڈیمانڈ نہیں ہے۔