+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jul 17 2025 12:23:03
  • Comments

Guar | گوارہ

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں  80/20 کوالٹی 16000 روپیہ کوئنٹل 70/30 15800 جبکہ 40/60 کوالٹی مالوں کے 15600 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ سبی سائڈ مالوں کے 16500 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ پنجاب میں حالیہ بارشیں گوارے کے لیے بہت اچھی ہیں اور بیجائ بھی اچھی ہو رہی ہے۔