+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jun 17 2025 17:55:16
  • Comments

Guar | گوارہ

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 60 40 کوالٹی 100 روپیہ مارکیٹ نرم ہوئی ہے اور 16200/300 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ سست ہے۔