+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • May 20 2026 17:32:10
  • Comments

Maize | مکئ

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مکئ دیسی فتح جنگ ہری پور کوالٹی گجرخان منڈی میں 6400/6500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ شام کے اوقات میں مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔