+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jun 12 2025 21:43:08
  • Comments

Sugar | چینی

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی حاضر مارکیٹ جے ڈی ڈبلیو 16550 روپیہ کوئنٹل تک کام ہوئے ہیں ایڈوانس پیمنٹ پر سوموار پیمنٹ پر 16600 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ حاضر پیمنٹ کے بحران کی وجہ سے ریٹ کم ہے تاہم بازار میں مجموعی طور پر بہتری کے امکانات ہیں۔ 3 مل جون کے سودوں کے 17070/80 جبکہ جولائ کے سودوں کے 17570/80 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ تاہم یہ چیمبر کے ریٹ ہیں اوپن میں جو اچھے گھر ہیں ان ریٹوں میں گاہک نہیں بنتا ہے۔