+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jun 02 2026 14:31:40
  • Comments

Black Matpe | ماش ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت 50 روپیہ من نرم ہوئی ہے اور ایس کیو کوالٹی کراچی مارکیٹ میں 11100 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فلحال مارکیٹ ٹھنڈی ہے۔ بکنگ 10 ڈالر نرم ہوئی ہے اور 900 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔