+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jun 02 2026 16:59:56
  • Comments

Black Matpe | ماش ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت 50 روپیہ من نرم ہوئی ہے اور ایس کیو کوالٹی کراچی مارکیٹ میں 11050 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ گاہکی سست ہے۔