+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jun 02 2026 14:35:12
  • Comments

Coriander | دھنیا ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ دھنیا ثابت ایرانی ٹکڑا کوالٹی کوئٹہ منڈی میں 13500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد سائڈ ایرانی ٹکڑا 14500 جبکہ گولی کوالٹی 18500/19000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ دکاندار مکس کر کے مال فروخت کر دیتے ہیں جبکہ گاہکی بھی کھل کر نہیں ہے۔ بکنگ 15 ڈالر نرم ہوئی ہے اور 1340 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں ایف او بی میں۔