+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jun 02 2026 15:05:27
  • Comments

Alfalfa Seed | لوسن

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ لوسن مارکیٹ 1000 روپیہ من کمزور ہوئی ہے اور حیدر آباد منڈی میں کچے مال 37000/38000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ پلانٹ والے مال 42000/43000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فصل اچھی ہے جبکہ گاہکی ڈھیلی ہے۔ مارکیٹ کمزور نظر آرہی ہے۔