+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jun 02 2026 14:42:45
  • Comments

Lentils | مسور ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت 1 روپیہ کلو نرم ہوئی ہے اور کرمسن کوالٹی 164 جبکہ نپر مسور 165/165.5 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں کراچی مارکیٹ میں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق 12 تاریخ کو کراچی پورٹ پر 17000 کرمسن مسور کی آمدن متوقع ہے جس میں 515 اور 535 ڈالر والے مال ہیں۔