+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jun 02 2026 16:47:41
  • Comments

Mung Beans | مونگ ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں پرانے مال 10500 جبکہ نئے مال 9500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ علی پور لائن سے لوڈ میں 8300 جبکہ رجحان سے 8500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ گاہکی کمزور ہے۔