+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jun 02 2026 16:44:04
  • Comments

Desi Chickpeas | کالا چنا

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا 0.5 روپیہ کلو مارکیٹ نرم ہوئی ہے اور کراچی مارکیٹ میں 167.5 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ گاہکی سست ہے۔ کراچی کے مال پنجاب کے ملرز کو وارہ میں نہیں پڑتے ہیں۔