+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jun 02 2026 15:18:52
  • Comments

Alfalfa Seed | لوسن

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ لوسن دیسی سندھ کے مالوں کے 35000 سے 38000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں کچے مالوں کے جبکہ پلانٹ والے مال کے 42000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ میں مزے داری نہیں ہے۔ اس سال لوسن کی فصل لوکل اچھی ہے۔