+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • May 22 2025 18:01:03
  • Comments

Sugar | چینی

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی حاضر میں جے ڈی ڈبلیو یونائٹڈ 16350 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فارورڈ میں 3 مل مئ کے سودوں کے 16550 جبکہ جون کے سودوں کے 17120 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔