+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Mar 11 2025 05:18:14
  • Comments

Sugar | چینی

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چند دوستوں نے سوال کیا ہے کہ انٹرنیشنل مارکیٹ والی چینی اگر ایمپورٹ کی جاے تو کس ریٹ کا پڑتا ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق اس وقت لنڈن ایکسچینج میں 524 ڈالر ریٹ موصول ہوے ہیں۔ یہ ریٹ ایکسچینج کے ریٹ ہیں۔ اگر اس چینی کو پاکستان منگوائیں تو ایک محتاط اندازے کے مطابق 50 ڈالر فریٹ چارجز اور ایکسپورٹر کا پرافٹ بھی شامل کر لیں تو یہ تقریباً 575 ڈالر بنتی ہے سی این ایف کراچی پورٹ اب اس پر پورٹ کے چارجز اور کسٹم ڈیوٹی وغیرہ شامل کریں تو تقریباً 180 روپیہ کلو تک کراچی گودام میں آکر پڑتی ہے۔ اس میں 18% سیل ٹیکس شامل نہیں ہے۔ 180 بغیر سیل ٹیکس کے پڑے گی۔ عموماً جب چینی شارٹ ہوتی ہے تو گورنمنٹ کمرشل ایمپورٹر کو چینی منگوانے کی اجازت دیتی ہے تو سیل ٹیکس کی چھوٹ دے دیتی ہوتی ہے۔ سابقہ پریکٹس تو یہی ھے۔ تاہم گورنمنٹ جب اجازت دیتی ہے تب جو رول ریگولیشن طے کرتی ہے اسے کمرشل ایمپورٹر کو فالو کرنا ہوتا ہے۔ اس ریپوٹ کا تھوڑی دیر پہلے جو پوسٹ لکھی ھے اس سے کوئی تعلق نہیں یہ تو صرف چند لوگوں نے سوال کیا تھا اس لئے پوسٹ لکھی ھے۔ 
جزاک اللہ خیرا

comment

Muhammad Arif – Mar 11 2025

shakar import and usko chini me convert pa Kitna kharcha ay ga.

Reply