+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Feb 25 2025 17:45:08
  • Comments

Sugar | چینی

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو حاضر 14675 جبکہ اتحاد شوگر ملز کے 14700 جیسے ریٹ بن گئے ہیں صبح کی پیمنٹ پر۔ یونائیٹڈ شوگر ملز اب پنیلٹی نہیں ہے اس لئے یونائیٹڈ حاضر میں 14825/50 جیسے ریٹ موصول ہوے ہیں۔ فروری 14750 جبکہ مارچ 15470 روپیہ کوئنٹل جیسے ریٹ بن گئے ہیں۔ آج ریٹیل میں گاہکی بہت کمزور ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق اگر گاہکی اسی طرح رہی تو حاضر میں 50/100 مزید ٹوٹ سکتے ہیں اس کی وجہ یہ ہے کہ فروری کے سودوں کی کٹنگ بھی سر پر ہے۔ فارورڈ میں جن لوگوں نے فروری کے سودے لئے ہوے ہوتے ہیں ان بعض لوگ آخری گھنٹے تک بھی انتظار کرتے ہیں اور بعض اوقات جب حاضر میں گاہکی کم ہوتی تو پھر اتنی جلدی مال نہیں بکتے۔ پاک کموڈیٹیز کی معلومات کے مطابق آج حاضر میں گاہک بہت کم ہے۔