+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Feb 10 2025 22:48:22
  • Comments

Sugar | چینی

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی رات کے اوقات میں 30 روپیہ کوئنٹل مزید کمزور ہوئی ھے اور فروری کے سودوں کی 14600 جیسی پوزیشن بن گئ ہے۔ فل الحال مارکیٹ سست ھے