Sugar | چینی
May 25 2026
تل ریٹ آج کا اور تل کا بھاؤ
Feb 19 2026 12:35:23 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں کیش پیمنٹ پر 11400/11500 جبکہ روٹین پیمنٹ پر 11600 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Feb 19 2026 12:31:57 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 70 30 کوالٹی 12200 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ 60/40 کوالٹی مالوں کے 11600 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ 50/50 کوالٹی مالوں کا 11200 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی سی ہے گاہکی ٹھنڈی ہے۔ انٹرنیشنل مارکیٹ بھی 5400 روپیہ کوئنٹل ہے انڈیا۔ گاہکی سست ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق گوار کی میل پچھلے دنوں تھوڑی ڈیمانڈ نکلی تھی تھوڑا بازار بہتر ہوا تھا 106 روپیہ کلو تک بھاؤ بن گئے ہیں تاہم سال بعد ڈیمانڈ نکلی ہے۔ وہ پورٹ پر کنولہ کا جہاز کلیر نہیں ہو رہا تھا اس وجہ سے بازار تھوڑا بہتر ہوا تھا گوار میل کا۔ تاہم ابھی مال کلئر ہونا شروع ہو گیا ہے۔ دوسری جانب گوار گم کی ڈیمانڈ بھی ٹھنڈی ہے انٹرنیشنل مارکیٹ میں 1110/20 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ .
Feb 19 2026 12:09:36 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مکئ دیسی فتح جنگ ہری پور کوالٹی گجرخان منڈی میں 4600 روپیہ من تک ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Feb 19 2026 12:06:10 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت کراچی مارکیٹ 2 روپیہ کلو تیز ہے اور 161روپیہ کلو کا گاہک بن جاتا ہے پورٹ کے مالوں کا۔ فل حال لوکل میں انویسٹرز گاہک ہیں جس کی وجہ سے مارکیٹ 3/4 روپیہ کلو پلس ہو گئ ہے۔ مزید بھی آگے لوکل مارکیٹ بہتر ہی نظر آ رہی ہیں۔ لوکل میں مال خریدنے چاہیں مارکیٹ میں تیزی کا رجحان ہے۔ .
Feb 19 2026 12:04:27 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ بھی تیز ہے ایڈوانس پیمنٹ والے مالوں کے 163/164 روپیہ کلو تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ فل حال حاضر مارکیٹ دوبارہ بہتر نظر آ رہی ہے کراچی سے ٹریڈرز کھل کر مال نہیں بیچتے ہیں۔ آگے جہاں کہیں نیچے ریٹیل میں اچھی ڈیمانڈ نکلی لوکل مارکے میں بہتری کے امکانات بن سکتے ہیں۔ بکنگ فروری مارچ شپمنٹ 550 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ آئے ہیں۔ .
Feb 19 2026 11:57:45 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ 1.5/2 روپیہ کلو مارکیٹ تیز ہے اور 114.5/115 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ فل حال دوبارہ گاہک ہے جہاز والے مالوں کا مارکیٹ بہتر نظر آ رہی ہے۔ اس کے بعد جو ویسل ہے اس میں بھی 106 کا گاہک ہے گودام پہنچ مالوں کا۔ .
Feb 19 2026 11:46:39 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ سفید جوار ملتان منڈی میں 200 روپیہ من مارکیٹ کمزور تھی اور 9000 روپیہ من تک کی بیچ تھی۔ فل حال ریٹ کافی تیز ہو گیا ہے مارکیٹ میں تھوڑی تھوڑی پرافٹ ٹیکنگ بھی ہے۔ .
Feb 19 2026 11:45:42 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسی لائن پر 3250/3350 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ فیصل آباد اور ملتان منڈی میں پلانٹ والے مال 3400/3450 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ تھل سائڈ کچے مال لوڈ میں 8050/8100 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں جبکہ پلانٹ والے مال راولپنڈی پہنچ میں 8800 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فلحال مارکیٹ میں مزیداری نہیں ہے۔ مارکیٹ سست نظر آرہی ہے۔ .
Feb 18 2026 18:04:49 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی جے ڈی ڈبلیو پیر پیمنٹ پر 13935 روپیہ کوئنٹل تک کی بیچ ہے جبکہ فروری کے سودوں کے 13990 اور مارچ کے سودوں کے 14185 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ آج خاص کام کاج نہیں تھا۔ .
Feb 18 2026 18:03:55 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 17000/18000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ سندھ لائنوں پر گٹو گٹو کر کے آمدن ہو رہی ہے۔ .
Feb 18 2026 17:45:31 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں 11400/11500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ کام کاج سست ہے۔ .
Feb 18 2026 17:36:25 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں گڈ ایورج مالوں کے 9700/9800 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ مال مل بھی جاتے ہیں اور بک بھی جاتے ہیں۔ .
Feb 18 2026 17:34:16 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ رشین سفید چنا کراچی مارکیٹ میں کچے مال 170 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں جبکہ اچھے مشین کلین مال 190/195 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ 540/550 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ کینیڈا 8 ایم ایم اور 9 ایم ایم مال شارٹ ہیں اور 8 ایم ایم 260 جبکہ 9 ایم ایم 295 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ کینیڈا سے 680 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ امیریکا 9 ایم ایم 340/345 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ امیریکا سے 9 ایم ایم 1050 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ .
Feb 18 2026 17:30:06 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں 1 روپیہ کلو بہتر ہوئی ہے اور 113 روپیہ کلو تک کا گاہک ہے جبکہ 317 ڈالر والے ویسل کے 105/106 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ تھوڑی تھوڑی گاہکی ہے۔ .
Feb 18 2026 17:28:32 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت شام کے اوقات میں 1 روپیہ کلو مارکیٹ بہتر ہوئی ہے اور کراچی مارکیٹ میں 161/161.5 روپیہ کلو تک جیسے بھاؤ بن گئے ہیں۔ مارکیٹ میں بہتری کا رجحان ہے۔ .
Feb 18 2026 17:18:50 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 13100 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Feb 18 2026 17:10:54 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈی میں 70/30 کوالٹی 12000/12200 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ 60/40 کوالٹی کے 11600 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ کراچی تھر پارکر کوالٹی 93.310 کلو کے 13300 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ انٹرنیشنل مارکیٹ 5430 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں انڈین کرنسی میں۔ .
Feb 18 2026 17:03:17 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسی لائن پر 3300 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ تھل سائڈ کچے مال لوڈ میں 8050/8150 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں جبکہ پلانٹ والے مال راولپنڈی پہنچ میں 8800 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فلحال گاہکی خاموش ہے۔ مارکیٹ سست نظر آرہی ہے۔ .
Feb 18 2026 17:02:11 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ میں 1 روپیہ کلو مارکیٹ بہتر ہوئی ہے اور ایڈوانس پیمنٹ پر 162.5 جبکہ کیش پیمنٹ پر 163.5 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں تھل مارکیٹ 6850 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ اگر حاضر نیچے گاہکی دوبارہ آتی ہے تو حاضر مارکیٹ کا رخ دوبارہ بہتری کی جانب بن سکتا ہے۔ .
Feb 18 2026 16:49:40 3 months ago
ہائبرڈ جوار امپورٹڈ گنگا لائن کیوری وغیرہ ملتان سے ہول سیل میں 360 روپیہ کلو کی بیچ ہے۔ گاہک تھوڑا کم ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق پرچون میں ابھی وکرا شروع نہیں ہوا دوسری جانب تافتان سے کچھ مال بھی لوڈ ہوے ہیں۔ امپورٹرز کو معقول نفع ہے جس کی وجہ سے پرافٹ ٹیکنگ دیکھنے میں آ رہی ہے۔ تاہم اس سال مال اتنے زیادہ بکنگ نہیں ہوے ہیں پیچھے سے مال آنے میں تین تین مہینے لگ رہے ہیں۔ اس لئے ماہرین کا خیال ہے تھوڑی بہت اوپر نیچے ہو کر دوبارہ تیز ہو جاے گی۔ .
Feb 18 2026 16:46:35 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ سفید جوار سبی اور بھاگ ناڑی لائنوں پر 9000 روپیہ من جیسے ریٹ بن گئے ہیں مارکیٹ مضبوط نظر آ رہی ہے۔ ملتان بھی 9100/9200 جیسے ریٹ ہیں۔ مجموعی طور پر تیزی کا رجحان ہے۔ .
Feb 18 2026 15:42:39 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی جے ڈی ڈبلیو 13925 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں جبکہ فروری کے سودوں کے 14000 اور مارچ کے سودوں کے 14200 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Feb 18 2026 15:06:11 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ رشین سفید چنا کراچی مارکیٹ میں کچے مال 170 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں جبکہ اچھے مشین کلین مال 190/195 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ 540/550 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ کینیڈا 8 ایم ایم اور 9 ایم ایم مال شارٹ ہیں اور 8 ایم ایم 260 جبکہ 9 ایم ایم 295 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ کینیڈا سے 680 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ امیریکا 9 ایم ایم 340/345 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ امیریکا سے 9 ایم ایم 1050 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ .
Feb 18 2026 14:49:08 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں گڈ ایورج مالوں کے 9700/9800 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Feb 18 2026 14:41:29 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس حاضر میں 113 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں 318 ڈالر والا جو ویسل کراچی پورٹ پر لگا تھا اسکی ڈیلوری ملنا شروع ہوگئی ہے۔ حاضر میں بیچ ہے جبکہ جہاز والے مالوں کے 105 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ .
Feb 18 2026 14:30:13 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت 1 روپیہ کلو مارکیٹ بہتر ہوئی ہے اور پورٹ کے مالوں کے 159/160 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ سٹاکسٹ گاہک ہیں۔ مال لینا چاہیے۔ مارکیٹ میں بہتری کا رجحان ہے۔ .
Feb 18 2026 14:21:14 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ دھنیا ثابت انڈین کوئٹہ منڈی میں ٹکڑا کوالٹی 100 روپیہ من نرم ہوئی ہے اور 13900 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد منڈی میں ایرانی ٹکڑا کوالٹی 15000/15500 جبکہ گولی کوالٹی 18500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ انڈین گولی کراچی مارکیٹ میں 400/405 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ گاہکی سست ہے۔ .
Feb 18 2026 14:19:53 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ زیرہ سفید انڈین کراچی مارکیٹ میں 300 روپیہ من مارکیٹ بہتر ہوئی ہے اور 36500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ فیصل آباد منڈی میں 37500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ 40 ڈالر تیز ہوئی ہے اور 2630 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ لوکل اور انٹرنیشنل مارکیٹ میں مال لینا چاہیے۔ مارکیٹ میں بہتری کا رجحان ہے۔ .
Feb 18 2026 14:14:06 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 13100 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔ بکنگ 980 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ موصول ہوئے ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Feb 18 2026 13:28:37 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی سنٹرل پنجاب سائڈ مارکیٹ جھنگ شوگر ملز کے 14000 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ بھون 14050 رمضان 14100 العریبیہ 14200 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد سائڈ کسان 14125 کشمیر کمالیہ وغیرہ 14050 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ جنوبی پنجاب میں جے ڈی ڈبلیو 13930 حمزہ 13950 آر وائ کے 13975 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ زیریں سندھ میں اومنی گروپ 13350 تھرپارکر 13450 مہران فاران 13800 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فارورڈ 3 مل فروری کے سودے 14010 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں جبکہ مارچ کے سودے 14200 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott