+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jul 20 2026 15:38:59
  • Comments

Lentils | مسور ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت 2 روپیہ کلو مارکیٹ بہتر ہوئی ہے اور کراچی مارکیٹ میں کرمسن کوالٹی 160 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں جبکہ نپر کوالٹی 162/163 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ بہتر ہے۔ بکنگ 550 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں جو کہ کراچی پورٹ پر 166 روپیہ کلو تک کا پڑتا ہے۔