+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jul 20 2026 15:17:55
  • Comments

Alfalfa Seed | لوسن

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ لوسن ملتان منڈی میں پلانٹ والے مال 48000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ کچے مال 38000/43000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں لائنوں ہر۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ گاہکی خاموش ہے۔