+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jul 20 2026 15:34:15
  • Comments

Turmeric | ہلدی ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ہلدی ثابت فیصل آباد منڈی میں 15500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ لوکل مارکیٹ میں ایکسپورٹرز کو اچھا وارہ ہے انٹرنیشنل مارکیٹ اونچی ہے۔ لوکل مارکیٹ میں بہتری کا رجحان ہے۔ انٹرنیشنل مارکیٹ 140 ڈالر مزید تیز ہوئی ہے اور 2080 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ بن گئے ہیں۔