+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jul 20 2026 15:20:59
  • Comments

Sorghum | جوار

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جوار سفید 500 روپیہ من مارکیٹ کمزور ہوئی ہے اور سبی کوالٹی مال ملتان منڈی میں 12500/13000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق مال اکا دکا ہیں اور وہ بھی ٹریڈرز بیچنے کے خواہشمند ہیں۔ مارکیٹ نرم ہے۔ 

ہائبرڈ جوار گنگا لائن 450 جبکہ پرولائن 470/480 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ 

سدا بہار جوار 500 روپیہ من مارکیٹ کمزور ہوئی ہے اور ملتان منڈی میں پرانے مال 13500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ نئے مال 8500/9500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ گاہکی کمزور ہے۔ مارکیٹ نرم ہے۔