+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jul 20 2026 16:16:15
  • Comments

Sugar | چینی

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی 15 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ نرم ہوئی ہے اور جے ڈی ڈبلیو حاضر میں 13415 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ جولائی فکس کے سودوں کے 13243 جبکہ اگست فکس کے سودوں کے 13125 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔