+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jul 20 2026 14:40:31
  • Comments

Yellow Peas | ییلو پیس

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس ثابت کراچی مارکیٹ میں رشین کوالٹی کے 100 جبکہ کینیڈا 101 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ فل حال لوکل مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔ ان ریٹوں میں لوکل میں مال بیچنے چاہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق لوکل میں 10 روپیہ کلو مارکیٹ تیز ہوئ ہے۔ ابھی کنٹینرز میں بکنگ یوکرین سے 315 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں جبکہ کینیڈا سے 325 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں.315 ڈالر والا کراچی پورٹ پر 96.5 روپیہ کلو تک کا پڑتا ہے جبکہ 325 ڈالر والا کراچی پورٹ پر 99.5 روپیہ کلو تک کا پڑتا ہے۔ اور بلک میں ویسے بھی 10/15 ڈالر کم میں مل جاتا ہے وہ پڑتا مزید نیچے پڑے گا۔ اس لیے لوکل مال فروخت کرنے چاہیں۔