+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jul 20 2026 15:25:27
  • Comments

Clover Seed | برسیم

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم مصر میں 1000 اردب کی آمد تھی 9300 سے 9700 پاؤنڈ تک مارکیٹ گئ ہے۔ پچھلے ہفتے کی نسبت 500 پاؤنڈ کمزور ہوئی ہے مارکیٹ۔ بکنگ 1260 ڈالر فی ٹن جیسے ریٹ موصول ہوے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق پرانا مصری برسیم کراچی 13500 روپیہ من جیسے ریٹ بن گئے ہیں جبکہ نیا مال 15000 سے 15500 جیسے ریٹ موصول ہوے ہیں۔ فل الحال نئے کا کام کھل کر نہیں ہو رہا ہے۔ پرانا اکا دکا کام ہو جاتے ہیں۔ مارکیٹ سست ہے