+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jul 20 2026 15:35:25
  • Comments

Desi Chickpeas | کالا چنا

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ مزید گرم ہو گئ ہے۔ ایڈوانس پیمنٹ پر 173.5 جبکہ 5 اگست پیمنٹ پر 174.5 روپیہ کلو تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ فل حال لوکل مارکیٹ میں تیزی کا رجحان ہے۔ سیلنگ کھل کر نہیں آ رہی ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق آج انڈیا بازار 200 روپیہ کوئنٹل تیز ہوا ہے اور انڈیا لوکل دہلی منڈی میں 6200 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ بن گئے ہیں انڈین کرنسی میں۔ انٹرنیشنل مارکیٹ آسٹریلیا 610 ڈالر ہے جو کراچی پورٹ پر 185 روپیہ کلو تک کا پڑتا ہے۔