+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jul 20 2026 15:11:25
  • Comments

Cumin | زیرہ

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ زیرہ سفید 300 روپیہ من مارکیٹ بہتر ہوئی ہے اور کراچی مارکیٹ میں 34800 روپیہ من تک بھاؤ ہیں انڈین زیرہ کے جبکہ فیصل آباد منڈی میں ایرانی زیرہ اور انڈین زیرہ 36000 سے 36500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ 60 ڈالر بہتر ہوئی ہے اور 2480 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں جو کہ کراچی پورٹ پر 33777 روپیہ من تک کا پڑتا ہے۔ بکنگ میں ٹریڈرز کو وارہ ہے۔