+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jul 20 2026 18:09:33
  • Comments

Desi Chickpeas | کالا چنا

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ شام کے اوقات میں 2 روپیہ کلو نرم ہوئ ہے اور 171.5 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں ایڈوانس پیمنٹ پر۔ 45 دن پیمنٹ پر 5 روپیہ کلو کا فرقہ چل رہا ہے۔ مارکیٹ میں بہت جلدی 10 روپے پڑے ہیں۔جن ٹریڈرز نے نیچے 162/164 پر مال لیے ہیں ان ریٹوں میں تھوڑی تھوڑی پرافٹ ٹیکنگ کی ہے جس کی وجہ سے بازار میں روپیہ دو کریکشن آئ ہے۔