+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jul 20 2026 18:11:43
  • Comments

Mung Beans | مونگ ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں 100 روپیہ من مارکیٹ مزید تیز ہے اور 7900/8000 روپیہ من تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ مارکیٹ کافی ٹوٹ گئ تھی۔ پچھلے تین ماہ میں 5500 روپیہ من مارکیٹ کمزور ہوئ ہے۔ فل حال آگے آمدن پر مارکیٹ کی صورتحال واضح ہوگی۔