+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jul 20 2026 15:30:35
  • Comments

Red Chili | لال مرچ ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 15000/15500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ سست ہے۔ آگے اگست کے آخر تک ہائبرڈ کی کراپ کی آمدن شروع ہو جائے گی۔ جامپور ڈنڈی کٹ مال 10500/11000 جبکہ لودھراں ڈنڈی والے مال 8000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔