+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jul 20 2026 18:15:47
  • Comments

Lentils | مسور ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت کراچی مارکیٹ میں کرمسن کوالٹی 160 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں جبکہ نپر کوالٹی 162/163 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ نیچے دالوں کا کام کاج سلو ہے۔