+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jul 20 2026 15:46:18
  • Comments

Coriander | دھنیا ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ دھنیا ثابت ایرانی ٹکڑا کوالٹی کوئٹہ منڈی میں 14400 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد منڈی میں 16000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ فیصل آباد منڈی میں ایرانی گولی کوالٹی دھنیا 21000/21500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ انٹرنیشنل مارکیٹ 40 ڈالر تیز اوپن ہوئی ہے اور 1670 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں ایف او بی میں۔ انڈیا سے پڑتا کافی اونچا ہے جبکہ ایران سائڈ سے فلحال راستوں کی وجہ سے مالوں کی آمدن میں مسائل ہیں۔