Clover Seed | برسیم
Sep 08 2026
گوارہ آج کا بھاؤ اور مارکیٹ رپورٹ
Jun 02 2026 16:59:56 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت 50 روپیہ من نرم ہوئی ہے اور ایس کیو کوالٹی کراچی مارکیٹ میں 11050 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ گاہکی سست ہے۔ .
Jun 02 2026 16:52:35 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ مارکیٹ لالا موسیٰ لائن پر 3225 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ تھل لائن کچے مال لوڈ میں 8100/8150 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں جبکہ پلانٹ والے مال راولپنڈی پہنچ میں 9000 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق دکانداروں کہ تھوڑی بہت گاہکی آتی ہے تو مارکیٹ بہتر ہو جاتی ہے تاہم انہی دنوں میں مال فارغ کرنے چاہیے۔ آگے 15 جولائی سے قصور کے علاقے سے تھوڑی تھوڑی آمدن شروع ہو جائے گی۔ .
Jun 02 2026 16:47:41 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں پرانے مال 10500 جبکہ نئے مال 9500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ علی پور لائن سے لوڈ میں 8300 جبکہ رجحان سے 8500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ گاہکی کمزور ہے۔ .
Jun 02 2026 16:44:08 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا 0.5 روپیہ کلو مارکیٹ نرم ہوئی ہے اور کراچی مارکیٹ میں 167.5 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ گاہکی سست ہے۔ کراچی کے مال پنجاب کے ملرز کو وارہ میں نہیں پڑتے ہیں۔ .
Jun 02 2026 16:44:04 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا 0.5 روپیہ کلو مارکیٹ نرم ہوئی ہے اور کراچی مارکیٹ میں 167.5 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ گاہکی سست ہے۔ کراچی کے مال پنجاب کے ملرز کو وارہ میں نہیں پڑتے ہیں۔ .
Jun 02 2026 16:06:20 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی فاروڈ جون فکس کے سودوں کے 13693 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ حاضر میں جے ڈی ڈبلیو 13645 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ .
Jun 02 2026 16:05:45 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ سفید چنا چیکو ریگولر کوالٹی کراچی مارکیٹ میں 170 جبکہ مشین کلین مال 180 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ سٹھری حیدرآباد منڈی میں 5200/5500 جیسے حالات ہیں۔ کینیڈا 8 ایم ایم 220 جبکہ 9 ایم ایم 245/260 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ امیریکا مارکیٹ 9 ایم ایم رامبا برانڈ 320 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ موٹے چنوں کی مارکیٹ بہتر ہے۔ .
Jun 02 2026 15:18:52 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ لوسن دیسی سندھ کے مالوں کے 35000 سے 38000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں کچے مالوں کے جبکہ پلانٹ والے مال کے 42000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ میں مزے داری نہیں ہے۔ اس سال لوسن کی فصل لوکل اچھی ہے۔ .
Jun 02 2026 15:09:52 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم کراچی مارکیٹ پرانے مالوں کی 14300 روپیہ من تک کی بیچ ہے۔ فل حال گاہکی سست ہے۔ دوسری جانب دیسی برسیم واہنڈو منڈی میں 9500 سے 13000 روپیہ من جیسی پوزیشن ہے۔ مجموعی طور پر مارکیٹ میں مزے داری نہیں ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق اوپر امپورٹرز سے لے کر نیچے پرچون فروشوں تک پرانا سٹاک کافی پڑا ہے۔ جس کی وجہ سے ابھی تک مصر سے پاکستان کے لیے نیا ایک کنٹینر کا کام بھی نہیں ہوا ہے۔ دوسری جانب لوکل فصل بھی اچھی ہے اور اس سال جھاڑ بھی 12 من 15 من تک آیا ہے۔ لوکل ریٹ کم ہونے کے باوجود بھی دکان دار کھل کر مال نہیں خرید رہے ہیں۔ .
Jun 02 2026 15:05:27 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ لوسن مارکیٹ 1000 روپیہ من کمزور ہوئی ہے اور حیدر آباد منڈی میں کچے مال 37000/38000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ پلانٹ والے مال 42000/43000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فصل اچھی ہے جبکہ گاہکی ڈھیلی ہے۔ مارکیٹ کمزور نظر آرہی ہے۔ .
Jun 02 2026 14:42:45 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت 1 روپیہ کلو نرم ہوئی ہے اور کرمسن کوالٹی 164 جبکہ نپر مسور 165/165.5 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں کراچی مارکیٹ میں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق 12 تاریخ کو کراچی پورٹ پر 17000 کرمسن مسور کی آمدن متوقع ہے جس میں 515 اور 535 ڈالر والے مال ہیں۔ .
Jun 02 2026 14:35:12 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ دھنیا ثابت ایرانی ٹکڑا کوالٹی کوئٹہ منڈی میں 13500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد سائڈ ایرانی ٹکڑا 14500 جبکہ گولی کوالٹی 18500/19000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ دکاندار مکس کر کے مال فروخت کر دیتے ہیں جبکہ گاہکی بھی کھل کر نہیں ہے۔ بکنگ 15 ڈالر نرم ہوئی ہے اور 1340 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں ایف او بی میں۔ .
Jun 02 2026 14:31:40 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت 50 روپیہ من نرم ہوئی ہے اور ایس کیو کوالٹی کراچی مارکیٹ میں 11100 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فلحال مارکیٹ ٹھنڈی ہے۔ بکنگ 10 ڈالر نرم ہوئی ہے اور 900 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ .
Jun 02 2026 14:21:12 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ زیرہ سفید انڈین کراچی مارکیٹ میں 33000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ لوکل زیرہ لوڈ میں 22000/23000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ سست ہے۔ بکنگ 10 ڈالر کمزور نرم ہوئی ہے اور 2060 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ رہ گئے ہیں۔ .
Jun 02 2026 14:17:28 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں رشیا کے مال 95.5 جبکہ کینیڈا کے مال 96.5 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق بکنگ کا پڑتا بھی اوپر ریٹس کا ہے جبکہ جن امپورٹرز کے ہاتوں میں مال ہیں وہ بھی اونچے ریٹس کے ہیں لوکل مارکیٹ میں تھوڑی بہت مزید بہتری کے امکانات بن سکتے ہیں۔ .
Jun 02 2026 13:21:09 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی مارکیٹ سنٹرل پنجاب سائڈ جوہرآباد 14500 بھلوال 14000 جبکہ سفینہ شوگر ملز کے 13925 المعیز 1 13800 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد سائڈ کسان 13975 کمالیہ 13800 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ جنوبی پنجاب سائڈ جے ڈی ڈبلیو شوگر ملز کے 13645 گھوٹکی 13610 اے کے ٹی شوگر ملز کے 13610 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ آروائے کے 13700 حمزہ 13670 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ زیریں سندھ سائڈ رانی پور 13675 مہران فاران شوگر ملز کے 13800 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ جون فکس کے سودوں کے 13685 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق جب تک ایکسپورٹ کی سمری کی صورتحال واضح نہیں ہوتی تب تک مارکیٹ میں مزیداری نظر نہیں آرہی ہے۔ .
Jun 02 2026 13:05:41 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا 1 روپیہ کلو مارکیٹ نرم ہوئی ہے اور کراچی مارکیٹ میں 168 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ سرگودھا اور ملتان منڈی میں 6600/6650 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ کراچی کے مالوں کا گاہک نہیں ہے۔ تھل کے مال لینے چاہیے کیونکہ تھل کے مال انڈر کاسٹ ہیں اور وارے میں پڑتے ہیں۔ .
Jun 02 2026 13:01:39 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گندم مارکیٹ 50/100 روپیہ من بہتر ہوئی ہے اور اسلام آباد سائڈ پہنچ میں بغیر پرمٹ والے مال 4250/4300 جبکہ پرمٹ والے مال 4100 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ میں بہتری کا رجحان ہے۔ .
Jun 02 2026 12:54:25 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ہلدی ثابت فیصل آباد منڈی میں اچھے مال 12000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ ہلکی کوالٹی مال 11000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ ایکسپورٹ میں انٹرنیشنل مارکیٹ میں ریٹس اونچے ہیں جبکہ پاکستان سے وارہ ہے۔ .
Jun 02 2026 12:50:33 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 17000/17500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ سٹاکسٹ رکے ہوئے ہیں کیونکہ 15 جون تک جامپور اور لودھراں سائڈ سے آمدن شروع ہو جائے گی۔ .
Jun 02 2026 12:23:27 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 70 30 کوالٹی مالوں کے 12400/12500 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں جبکہ 60 40 کوالٹی مالوں کے 12000/12100 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ کراچی تھر پارکر کوالٹی 13000 روپیہ تک بھاؤ ہیں 93.310 کلو کے۔ گاہکی ٹھنڈی ہے تاہم مارکیٹ مندی نہیں لگتی ہے۔ .
Jun 02 2026 12:20:31 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جوار سفید سبی کوالٹی ملتان منڈی میں 13000/13300 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ ہائبرڈ جوار گنگا لائن کے 430 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔سدا بہار جوار مال شارٹ ہیں اور ملتان منڈی میں 16500/17000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ اوکاڑہ منڈی میں 17000/17500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ .
Jun 02 2026 12:18:36 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 11500/600 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ کراچی مارکیٹ میں 11300/500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ مال اتنے وافر مقدار میں نہیں ہیں جسکی وجہ سے بیچ کھل کر نہیں ہے۔ .
Jun 02 2026 12:00:54 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت 100 روپیہ من نرم ہوئی ہے اور فیصل آباد منڈی میں پرانے مال 10500 جبکہ نئے مال 9500/9600 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ کمزور ہی نظر آرہی ہے۔ پرانے اور نئی مالوں میں کوالٹی اور سائز کی وجہ سے فرقہ زیادہ ہے۔ .
Jun 02 2026 12:00:41 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت 100 روپیہ من نرم ہوئی ہے اور فیصل آباد منڈی میں پرانے مال 10500 جبکہ نئے مال 9500/9600 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ کمزور ہی نظر آرہی ہے۔ پرانے اور نئی مالوں میں کوالٹی اور سائز کی وجہ سے فرقہ زیادہ ہے۔ .
Jun 02 2026 11:56:57 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ مارکیٹ 50/100 روپیہ بہتر ہوئی ہے اور لالا موسیٰ لائن پر 3225 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ تھل لائن کچے مال لوڈ میں 8100/8150 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں جبکہ پلانٹ والے مال راولپنڈی پہنچ میں 9000 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق اگلے 5/10 دنوں میں مال فارغ کرنے چاہیے کیونکہ قصور سائڈ سے 15 جولائی کے بعد آمدن شروع ہو جاتی ہے۔ .
Jun 02 2026 11:49:38 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مکئ دیسی فتح جنگ کوالٹی گجرخان منڈی میں 6400/6500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ کھل کر بیچ نہیں ہے۔ سٹاکسٹ نے مال ہولڈ کیے ہوئے ہیں۔ مجموعی طور پر مارکیٹ میں بہتری کا رجحان ہے۔ .
Jun 01 2026 18:53:08 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم کراچی مارکیٹ میں شام کے اوقات میں 14300 روپیہ من تک کی بیچ ہے جبکہ خریدار 14000 روپیہ من تک بن جاتا ہے۔ .
Jun 01 2026 18:48:02 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی جے ڈی ڈبلیو حاضر میں 13620 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ حمزہ شوگر ملز کے 13655 اور خانپور شوگر ملز کے 13660 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ جون فکس کے سودوں کے 13660 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ .
Jun 01 2026 18:42:10 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 11500/600 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ کراچی مارکیٹ میں 11300/500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں ریگولر کوالٹی مالوں کے۔ مال کم ہیں کوئی وافر مقدار میں سٹاک موجود نہیں ہیں۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott