+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Dec 06 2023 21:11:10
  • Comments

Sugar | چینی

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو رات کے اوقات میں 25/50 روپیہ کوئنٹل نرم ہوئی ہے اور 12400 جیسے ریٹ موصول ہوے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق جنوری کے اوپن سودے 13500 تک ہوے ہیں۔ جبکہ 13750 میں 750 ڈیپازٹ پر کام ہوا ھے۔ پاک کموڈیٹیز کی معلومات کے مطابق وقتی طور پر مارکیٹ نرم ضرور ہے لیکن مجموعی طور پر تیزی کا رجحان ہی نظر آ رہا ہے۔ جنوبی پنجاب کی ملیں کھل کر سیلنگ نہیں دے رہی ہیں جبکہ سینٹرل پنجاب بھی ملیں سیلنگ نہیں دے رہی ہیں کھل کر۔ ماہرین کا خیال ہے کہ 25/50 اوپر نیچے ہو کر مارکیٹ دوبارہ تیز ہو جائے گی۔