Sorghum | جوار
Apr 22 2026
گوارہ آج کا بھاؤ اور مارکیٹ رپورٹ
Jan 22 2026 12:03:37 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسیٰ لائن 100 روپیہ من مارکیٹ کمزور ہے اور 3350/3400 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ تھل لائن بھی 200 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ کمزور ہے 8200/8300 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق مکئ کا ریٹ 300 روپیہ من کمزور ہوا ہے 3500 والی فیڈ والی مکئ 3200 روپیہ من تک بھاؤ رہ گئے ہیں۔ جس کی وجہ سے باجرہ بھی کمزور ہوا ہے۔ .
Jan 21 2026 19:06:00 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ رشین سفید چنا مارکیٹ ریگولر کوالٹی مال 180 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں جبکہ مشین کلین مال 190 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ یوکرین 6/7 ایم ایم مکس کوالٹی 225/235 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ کینیڈا 8 ایم ایم 255 جبکہ 8/9 مکس کوالٹی 265 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں کوالٹی کے حساب سے ریٹ ہے۔ کینیڈا 9 ایم ایم 290 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ امیریکا 9 ایم ایم برانڈڈ مال 340/360 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں کاؤنٹ کے حساب سے۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ .
Jan 21 2026 19:05:09 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت کرمسن کوالٹی کراچی مارکیٹ میں 156 جبکہ نپر کوالٹی 155 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Jan 21 2026 18:53:56 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 100 روپیہ من نرم ہوئی ہے اور 10400 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ میں ٹریڈرز کی پرافٹ ٹیکنگ ہے۔ .
Jan 21 2026 18:51:27 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جوار سفید سبی کوالٹی لائنوں پر 5950/6000 جبکہ ملتان منڈی میں 6000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ بھاگ ناڑی کوالٹی لائنوں پر 5850 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ رجحان جوار کے ملتان منڈی میں 5550 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔ فلحال مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Jan 21 2026 18:30:10 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 1000 روپیہ من مارکیٹ تیز ہوئ ہے اور 18500/19000 روپیہ من تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ فل حال مارکیٹ بہتر ہی نظر آ رہی ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق فیصل آباد منڈی میں اتنے زیادہ مال نہیں ہیں۔ جبکہ لائنوں پر بھی اتنے زیادہ سٹاک نہیں ہیں ہائبرڈ مالوں کے۔ پچھلے دو سال میں ٹریڈرز نے کافی مار کھائی ہے جس کی وجہ سے اس سال سٹاک میں مال کم ہیں۔ دوسری جانب انٹرنیشنل مارکیٹ کافی تیز ہو گئ ہے۔ انڈیا کی تیجہ ڈیلکس کوالٹی 2250 ڈالر ریٹ بن گیا ہے جبکہ پاکستان کی ہائبرڈ کوالٹی کے 1750 ڈالر ریٹ ہے۔ پاکستان سے کوالٹی کے مسائل کی وجہ سے ایکسپورٹ کا والیوم بہت کم ہو گیا ہے تاہم مرچ کی ایکسپورٹ میں بڑا نفع ہے۔ ایکسپورٹرز کو بہت وارہ ہے .
Jan 21 2026 18:28:49 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ زیرہ سفید انڈین کوالٹی کراچی مارکیٹ میں 200 روپیہ من مارکیٹ تیز ہوئی ہے اور 36000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ 100 ڈالر تیز ہوئی ہے اور 2800 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ مارکیٹ گرم نظر آرہی ہے۔ .
Jan 21 2026 18:11:53 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں 11700/800 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ فلحال سٹاکسٹ مال فارغ کر رہے ہیں یہ ریٹس سٹاک والے نہیں ہیں۔ .
Jan 21 2026 18:02:01 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں ریگولر کوالٹی 9500/9600 گڈ ایوریج مال 9700/9800 جبکہ سفید وی آئ پی مال 9900/10000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال سٹاکسٹ نے مال ہولڈ کیے ہوئے ہیں۔ ابھی چائنہ کی ڈیمانڈ نکلی ہے جس کی وجہ سے سارے اوریجن کے ریٹ تھوڑے تھوڑے بہتر ہوئے ہیں۔ تل کے سٹاک تو کافی پڑے ہیں لوکل میں لیکن ریٹ کم ہے جس کی وجہ سے سٹاکیہ بیچتا نہیں ہے۔ .
Jan 21 2026 18:00:42 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 80/85٪ مال 13100 90٪ موئسچر والے مال 13500 70/30 کوالٹی 12700/12800 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں جبکہ 60/40 کوالٹی 11900/12000 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں خشک مالوں کے۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ سٹاکسٹ بھی مال لے جاتے ہیں جبکہ ملرز بھی تھوڑے تھوڑے گاہک ہیں۔ .
Jan 21 2026 17:48:30 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں 330 ڈالر والے جہاز میں 118 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں جبکہ 317 ڈالر والے جہاز کے 111 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ 318 ڈالر والے جہاز میں 105 روپیہ کلو تک کا سیلر ہے۔ ایک دو دن سے گاہکی تھوڑی سست ہے۔ ریٹ پڑتے سے کافی اوپر ہیں امپورٹرز کو نفع بھی اچھا ہے۔ ساتھ ساتھ پرافٹ ٹیکنگ بھی کرنی چاہیے۔ .
Jan 21 2026 17:44:35 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی 0.5 روپیہ کلو بہتر ہے اور مارکیٹ وئٹیرا ویسل والے مال کے 153.5 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں جبکہ حاضر 156 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ فل حال پورٹ پر دو جہاز لگنے ہیں۔ نیچے ریٹیل میں ڈیمانڈ تو ہے مال بک جاتے ہیں لیکن اوپر لیول پر آگے سیلنگ پریشر بن سکتا ہے پیمنٹوں کے بحران کی وجہ سے۔ .
Jan 21 2026 17:38:39 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسی لائن پر 50 روپیہ من مارکیٹ نرم ہوئی ہے اور 3400 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ تھل لائن 100 روپیہ کوئنٹل کمزور ہوئی ہے اور 8300/8400 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں کچے مالوں کے جبکہ راولپنڈی پلانٹ والے پہنچ میں 9000 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ خریدار خاموش ہے۔ مارکیٹ سست ہے۔ .
Jan 21 2026 17:27:54 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی مارکیٹ 25 روپیہ کوئنٹل ڈاؤن ہے۔ حاضر جے ڈی ڈبلیو یونائٹڈ 14175 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں جبکہ جنوری کے سودوں کے 14200 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فارورڈ میں پرافٹ ٹیکنگ ہے۔ .
Jan 21 2026 17:06:54 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی آج مارکیٹ تیز ہے۔ جے ڈی ڈبلیو اور یونائٹڈ شوگر ملز کے 14200 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ 3 مل جنوری کے سودوں کے 14250 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ سنٹرل پنجاب جھنگ شوگر ملز کے 14375 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ فل حال حاضر بازار میں کھینچ ہے۔ حاضر بازار بہتر ہے۔ آج 125 روپیہ کوئنٹل بازار تیز ہوا ہے۔ وقتی جن ٹریڈرز نے نیچے مال پکڑے ہیں جیسے جیسے بازار اوپر جا رہا ہے بیچ بھی رہے ہیں۔ .
Jan 21 2026 16:50:36 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی مارکیٹ جے ڈی ڈبلیو شوگر ملز کے حاضر کل پیمنٹ والے 14175 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ بن گئے ہیں جبکہ فارورڈ جنوری کے سودوں کے 14200 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ فل حال مارکیٹ بہتر ہے۔ حاضر کھینچ ہے۔ .
Jan 21 2026 16:33:54 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی حاضر جے ڈی ڈبلیو 25/30 روپیہ کوئنٹل مزید تیز ہے اور 14150/60 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ بن گئے ہیں جبکہ اتحاد کل پیمنٹ پر 14175 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ بن گئے ہیں فارورڈ بھی مارکیٹ بہتر ہے فل حال جنوری کی 14170 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ بن گئے ہیں تاہم فل حال فروری گاہک نہیں ہے۔ حاضر بازار بہتر ہے۔ .
Jan 21 2026 15:06:06 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ رشین سفید چنا مارکیٹ ریگولر کوالٹی مال 180 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں جبکہ مشین کلین مال 190 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ یوکرین 6/7 ایم ایم مکس کوالٹی 225/235 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں۔ کینیڈا 8 ایم ایم 255 جبکہ 8/9 مکس کوالٹی 265 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں کوالٹی کے حساب سے ریٹ ہے۔ کینیڈا 9 ایم ایم 290 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ امیریکا 9 ایم ایم برانڈڈ مال 340/360 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں کاؤنٹ کے حساب سے۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ .
Jan 21 2026 15:04:56 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت کراچی مارکیٹ میں 155/156 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Jan 21 2026 15:01:56 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی حاضر 25 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ تیز ہوئ ہے اور جے ڈی ڈبلیو شوگر ملز کے 14125 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ بن گئے ہیں جبکہ فارورڈ جنوری کے سودوں کے 14135/40 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ آج گاہکی ہے۔ پچھلے دو تین دن سے دھوپ اچھی نکل رہی ہے۔ نیچے کام کھلے ہیں۔ .
Jan 21 2026 14:59:52 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جوار سفید سبی کوالٹی 6000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ کم کر کے جو ریٹ دے رہے ہیں ان کی کوالٹی ہی ہلکی ہے۔ ہلکے مکس کر کے مال فروخت کر دیتے ہیں۔ بھاگ ناڑی کوالٹی 5900 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ ملتان منڈی میں سبی والی جوار کے 6150 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ کھل کر بیچ نہیں ہے۔ سدا بہار جوار اوکاڑہ منڈی میں 100 روپیہ من مارکیٹ نرم ہے اور 7800/7900 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ آمدن ایک گاڑی تک کی ہو جاتی ہے۔ سدا بہار بھی ٹریڈرز نے مال ہولڈ کیے ہوئے ہیں بیچتے نہیں ہیں۔ .
Jan 21 2026 14:35:07 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس 1 روپیہ کلو نرم ہوئی ہے اور کراچی مارکیٹ میں 330 ڈالر والے ویسل میں 119 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ 317 والے میں 111 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ 318 والے جہاز میں 105 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ امپورٹرز کی بیچ بھی ہے جبکہ نیچے گاہکی بھی ہے۔ .
Jan 21 2026 14:25:43 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ زیرہ سفید انڈین کوالٹی کراچی مارکیٹ میں 35800 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد منڈی میں 37000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ 50 ڈالر تیز ہوئی ہے اور 2725 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ مال لینا چاہیے۔ مجموعی طور پر مارکیٹ میں تیزی کا رجحان ہے۔ .
Jan 21 2026 14:24:53 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ دھنیا ثابت انڈین کوئٹہ منڈی میں ٹکڑا کوالٹی 100 روپیہ من مارکیٹ تیز ہوئی ہے اور 14700 ایرانی ٹکڑا کوالٹی فیصل آباد منڈی میں 15500/16000 روپیہ من اور گولی کوالٹی 19000/19500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ انڈین گولی کراچی مارکیٹ میں 415 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ گولی کوالٹی 1340 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ .
Jan 21 2026 14:18:58 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی فارورڈ مارکیٹ 15 روپیہ کوئنٹل مزید بہتر ہے اور 3 مل جنوری کے سودوں کے 14125 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ جبکہ فروری کے سودوں کے 14160/70 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ .
Jan 21 2026 14:18:12 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا 2 روپیہ کلو مارکیٹ کمزور ہوئی ہے اور ایڈوانس پیمنٹ پر 155 جبکہ جہاز والے مالوں کے 153 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں۔ تھل مارکیٹ کیش پیمنٹ پر 6700 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ .
Jan 21 2026 13:42:53 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی مارکیٹ سنٹرل پنجاب سائڈ 25 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ ڈاؤن ہے اور نون شوگر ملز کے 14700 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ رمضان شوگر ملز کے 14450 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ جھنگ بھون کے 14250 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد سائڈ کسان شوگر ملز کے 14375 کنجوانی کشمیر 14300 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ جنوبی پنجاب میں 50 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ بہتر ہے اور جے ڈی ڈبلیو شوگر ملز کے 14100 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ ڈھرکی گھوٹکی 14125 حمزہ آر وائ کے 14200 چودھری اتفاق اشرف 14225 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ زیریں سندھ ٹنڈو چمبڑ باندھی وغیرہ 13500 جبکہ تھرپارکر مہران فاران آباد گار النور 13850/900 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فل حال ضرورت کے مطابق کام کرنا چاہیے۔ جنوری فارورڈ کے سودوں کی مارکیٹ 50 روپیہ کوئنٹل بہتر ہوئ ہے اور 14110 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں جبکہ فروری فارورڈ 30/40 روپیہ کوئنٹل ریٹ اوپر ہے لیکن گاہک نہیں ہے۔ فل حال کرشنگ فل پیک پر ہے۔ اس لیے زیادہ لالچ سے گریز کرنا چاہیے اور وقتی ساتھ ساتھ ہی کام کرنا چاہیے .
Jan 21 2026 12:43:26 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ہلدی ثابت 200 روپیہ من کمزور اوپن ہوئی ہے اور چھانگا مانگا منڈی میں 16800 روپیہ من جبکہ فیصل آباد منڈی میں 17800 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ آمدن ہو رہی ہے۔ گاہک کم ہے۔ .
Jan 21 2026 12:42:26 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 17500/18500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ 4 مہینے ٹائم پر 20400 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔ .
Jan 21 2026 12:27:38 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں 11700/800 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ ارجنٹائن برازیل کے مال حیدرآباد منڈی میں 11800/12400 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott