Turmeric | ہلدی ثابت
Jun 04 2026
Oct 20 2025 12:40:56 7 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ہلدی ثابت چھانگا مانگا منڈی میں 17500/18000 جبکہ فیصل آباد منڈی میں 18500/19000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ تھوڑے تھوڑے مال ایکسپورٹ ہو رہے ہیں۔ بکنگ انڈیا سے 1800 ڈالر جبکہ پاکستان سے 1700/1750 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ .
Oct 18 2025 15:03:48 7 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ہلدی ثابت فیصل آباد منڈی میں 19000/19500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ چھانگا مانگا منڈی میں 18000/18500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ ایکسپورٹ میں تھوڑا تھوڑا گاہک بن جاتا ہے۔ .
Oct 16 2025 14:26:27 7 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ہلدی ثابت فیصل آباد منڈی میں 1000 روپیہ من مارکیٹ تیز ہے اور 19000/19500 روپیہ من تک بھاؤ بن گئے ہیں جبکہ چھانگا مانگا منڈی میں 18000/18500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق ایکسپورٹ میں اچھی ڈیمانڈ ہے۔ انڈیا پچھلے تین چار دنوں میں سانگلی منڈی میں ہلدی کی مارکیٹ 1500 روپیہ کوئنٹل انڈین کرنسی میں مارکیٹ تیز ہوئ ہے اور 16000 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ چلا گیا ہے۔ انٹرنیشنل مارکیٹ میں بھی ریٹ تیز ہوا ہے۔ انڈیا 1800 ڈالر جبکہ پاکستان 1700/1750 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ .
Oct 15 2025 15:04:59 7 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ہلدی ثابت 500 روپیہ من مارکیٹ بہتر ہوئی ہے اور چھانگا مانگا منڈی میں 17500 جبکہ فیصل آباد منڈی میں 18000/18500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ ایکسپورٹ میں تھوڑا تھوڑا گاہک بن جاتا ہے۔ مارکیٹ بہتر ہے۔ .
Oct 14 2025 14:52:42 7 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ہلدی ثابت چھانگا مانگا منڈی میں 17000 جبکہ فیصل آباد منڈی میں 18000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ لوکل اور ایکسپورٹ میں تھوڑا تھوڑا گاہک بن جاتا ہے۔ مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔ .
Oct 13 2025 14:59:55 7 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ہلدی ثابت 1000 روپیہ من مارکیٹ کمزور ہوئی ہے اور چھانگا مانگا منڈی میں 17000 جبکہ فیصل آباد منڈی میں 18000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ ایکسپورٹ میں وارہ پڑتا نہیں ہے۔ مارکیٹ سست ہے۔ .
Oct 09 2025 15:01:14 7 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ہلدی ثابت چھانگا مانگا منڈی میں 18000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ فیصل آباد منڈی میں 18500/19000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Oct 08 2025 13:02:34 7 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ہلدی ثابت چھانگا مانگا منڈی میں 18000 جبکہ فیصل آباد منڈی میں 19000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ انٹرنیشنل بکنگ 10 ڈالر نرم ہوئی ہے اور 1435 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں خرچہ اوپر لگے گا۔ .
Oct 07 2025 14:29:53 7 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ہلدی ثابت چھانگا مانگا منڈی میں 18000 جبکہ فیصل آباد منڈی میں 19000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Oct 06 2025 15:03:42 7 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ہلدی ثابت چھانگا مانگا منڈی میں 18000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ فیصل آباد منڈی میں 19000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Oct 04 2025 14:40:54 8 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ہلدی ثابت چھانگا مانگا منڈی میں 18000 جبکہ فیصل آباد منڈی میں 19000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Oct 02 2025 17:32:03 8 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ہلدی ثابت چھانگا مانگا منڈی میں 18000 جبکہ فیصل آباد منڈی میں 18500/19000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Oct 01 2025 12:55:45 8 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ہلدی ثابت چھانگا مانگا منڈی میں 18000 جبکہ فیصل آباد منڈی میں 19000/19500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ نیچے تھوڑی تھوڑی ڈیمانڈ ہے تاہم زیادہ لمبی چوڑی مزیداری نہیں ہے۔ .
Sep 30 2025 12:36:46 8 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ہلدی ثابت چھانگا مانگا منڈی میں 18000 جبکہ فیصل آباد منڈی میں 19000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ بکنگ 10 ڈالر بہتر ہوئی ہے اور 1460 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ .
Sep 29 2025 13:53:38 8 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ہلدی ثابت چھانگا مانگا منڈی میں 18000 جبکہ فیصل آباد منڈی میں 19000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ ٹریڈرز آمنے سامنے کام کر رہے ہیں۔ فلحال لوکل مارکیٹ سست نظر آرہی ہے۔ بکنگ 20/30 ڈالر نرم ہوئی ہے اور 1445 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ رہ گئے ہیں۔ .
Sep 27 2025 15:00:56 8 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ہلدی ثابت چھانگا مانگا منڈی میں 1000 روپیہ من مارکیٹ بہتر ہوئی ہے اور 18000 جبکہ فیصل آباد منڈی میں 19000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔ مارکیٹ نیچے 17 ہزار کی جانب جاتی ہے تو ایکسپورٹ میں گاہکی آجاتی ہے اور اوپر 20 ہزار کی جانب جاتی ہے تو بیچ آجاتی ہے .
Sep 25 2025 12:56:19 8 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ہلدی ثابت چھانگا مانگا منڈی میں 17000 جبکہ فیصل آباد منڈی میں 18000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Sep 24 2025 12:53:22 8 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ہلدی ثابت چھانگا مانگا منڈی میں 500 روپیہ من مارکیٹ بہتر ہوئی ہے اور 17000 جبکہ فیصل آباد منڈی میں 18000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔ .
Sep 23 2025 15:00:06 8 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ہلدی ثابت چھانگا مانگا منڈی میں 2000 روپیہ من مارکیٹ کمزور ہوئی ہے اور 16500 جبکہ فیصل آباد منڈی میں 17000/17500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ اوپر ریٹس میں ایکسپورٹ میں وارہ پڑتا نہیں تھا۔ .
Sep 22 2025 13:09:26 8 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ہلدی ثابت 300/400 روپیہ من مارکیٹ کمزور ہوئی ہے اور چھانگا مانگا منڈی میں 18600 جبکہ فیصل آباد منڈی میں 19100/200 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ لوکل مارکیٹ سست ہے۔ بکنگ 1470 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں جو کہ پاکستانی کرنسی میں 16581 روپیہ من تک کا لیول بنتا ہے جبکہ خرچہ اوپر لگے گا۔ .
Sep 20 2025 15:00:55 8 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ہلدی ثابت چھانگا مانگا منڈی میں 19000 جبکہ فیصل آباد منڈی میں 19500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Sep 18 2025 15:22:25 8 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ہلدی ثابت چھانگا مانگا منڈی میں 19000 جبکہ فیصل آباد منڈی میں 19500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Sep 17 2025 12:55:03 8 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ہلدی ثابت چھانگا مانگا منڈی میں 19000 جبکہ فیصل آباد منڈی میں 19500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ بکنگ 20/30 ڈالر نرم ہوئی ہے اور ایروڈ منڈی سے 1480 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ موصول ہوئے ہیں خرچہ اوپر لگے گا۔ .
Sep 16 2025 15:13:50 8 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ہلدی ثابت چھانگا مانگا منڈی میں 19000 جبکہ فیصل آباد منڈی میں 19500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ گاہکی سست ہے۔ .
Sep 15 2025 15:17:47 8 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ہلدی ثابت چھانگا مانگا منڈی میں 18500/19000 جبکہ فیصل آباد منڈی میں 19500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ سست نظر آرہی ہے۔ .
Sep 13 2025 15:12:13 8 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ہلدی ثابت چھانگا مانگا منڈی میں 19500 جبکہ فیصل آباد منڈی میں 20500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔ .
Sep 11 2025 13:15:39 8 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ہلدی ثابت چھانگا مانگا منڈی میں 19500 جبکہ فیصل آباد منڈی میں 20500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ پاکستانی ہلدی ڈالرز میں 1817 جبکہ انڈین ہلدی ڈالرز میں 1500 ڈالر فی ٹن تک کا لیول ہے خرچہ اوپر لگے گا۔ انڈین ہلدی کا ریٹ کم ہونے کی وجہ سے پاکستان سے ایکسپورٹ کی ڈیمانڈ کم ہے جسکی وجہ سے مارکیٹ سست نظر آرہی ہے۔ .
Sep 08 2025 15:57:41 8 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ہلدی ثابت چھانگا مانگا منڈی میں 500 روپیہ من مارکیٹ بہتر ہوئی ہے اور 20000 جبکہ فیصل آباد منڈی میں 20500/21000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ 1510 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں خرچہ اوپر لگے گا۔ .
Sep 04 2025 12:57:27 9 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ہلدی ثابت چھانگا مانگا منڈی میں 1000 روپیہ من مارکیٹ کمزور ہوئی ہے اور 19000 جبکہ فیصل آباد منڈی میں 19500/20000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق انڈیا ایروڈ منڈی میں ہلدی کا ریٹ 5340 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جو پاکستانی کرنسی میں 17100 روپیہ من تک کا لیول بنتا ہے۔ امپورٹ کا خرچہ اوپر لگے گا۔ .
Sep 03 2025 16:18:24 9 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ہلدی ثابت چھانگا مانگا منڈی میں 2000 روپیہ من مارکیٹ تیز ہوئی ہے اور 20000 جبکہ فیصل آباد منڈی میں 21000 روپیہ من تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ لائنوں پر فصل 20/25٪ متاثر ہونے کی خبریں ہیں جسکی وجہ سے مارکیٹ تیز ہے۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott