+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Feb 23 2026 12:38:32
  • Comments

Turmeric | ہلدی ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ہلدی ثابت فیصل آباد منڈی میں 16500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ چھانگا مانگا منڈی میں 15800 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فلحال کام کاج نہیں ہے۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔