+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Mar 03 2026 14:44:22
  • Comments

Turmeric | ہلدی ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ہلدی ثابت چھانگا مانگا منڈی میں نئے مال 13000 روپیہ من جبکہ فیصل آباد منڈی میں نئے مال 13500 اور پرانے مال 15000/15500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔