+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Feb 26 2026 12:44:45
  • Comments

Turmeric | ہلدی ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ہلدی ثابت چھانگا مانگا منڈی میں مارکیٹ 15600/700 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ فیصل آباد منڈی میں 16500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ لوکل مارکیٹ رکی ہوئی ہے جبکہ بکنگ 20 ڈالر بہتر ہوئی ہے 1730 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔