+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Mar 30 2026 14:56:24
  • Comments

Turmeric | ہلدی ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ہلدی ثابت چھانگا مانگا منڈی میں 11000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ فیصل آباد منڈی میں 11500/12000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں نئے مالوں کے۔ لوکل اور انٹرنیشنل مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔