Yellow Peas | ییلو پیس
Dec 05 2025
Sep 02 2025 13:14:30 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ہلدی ثابت چھانگا مانگا منڈی میں 18000 جبکہ فیصل آباد منڈی میں 18500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ نیچے ڈیمانڈ ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق حالیہ سیلابی صورتحال کی وجہ سے چھانگا مانگا لائنوں پر ہلدی کی کراپ ڈسٹرب ہونے کی کوئی اطلاعات موصول نہیں ہوئی ہیں۔ جو فصل نہروں کے نزدیک ہے وہی ایریا 5/7٪ افیکٹ ہو سکتا ہے۔ .
Sep 01 2025 12:51:55 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ہلدی ثابت چھانگا مانگا منڈی میں 1000 روپیہ من مارکیٹ بہتر ہوئی ہے اور 18000 جبکہ فیصل آباد منڈی میں 18500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ نیچے گاہکی ہے مال بک جاتے ہیں۔ .
Aug 30 2025 14:53:48 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ہلدی ثابت چھانگا مانگا منڈی میں 17000 جبکہ فیصل آباد منڈی میں 18000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ نیچے گاہکی نکلی ہے جسکی وجہ سے مارکیٹ بہتر ہوئی ہے۔ .
Aug 28 2025 15:30:04 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ہلدی ثابت چھانگا مانگا منڈی میں 1000 روپیہ من مارکیٹ بہتر ہوئی ہے اور 17000 جبکہ فیصل آباد منڈی میں 18000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ نیچے گاہکی ہے مال بک جاتے ہیں۔ .
Aug 27 2025 13:57:12 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ہلدی ثابت چھانگا مانگا منڈی میں 1000 روپیہ من مارکیٹ بہتر ہوئی ہے اور 16000 جبکہ فیصل آباد منڈی میں 17000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ ریٹیل میں گاہکی نکلی ہے جسکی وجہ سے مارکیٹ بہتر ہے۔ .
Aug 26 2025 14:45:04 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ہلدی ثابت چھانگا مانگا منڈی میں 15000 جبکہ فیصل آباد منڈی میں 16000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Aug 25 2025 15:27:07 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ہلدی ثابت چھانگا مانگا منڈی میں 15000 جبکہ فیصل آباد منڈی میں 16000/16500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Aug 23 2025 14:09:28 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ہلدی ثابت چھانگا مانگا منڈی میں 15000 جبکہ فیصل آباد منڈی میں 16000/16500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Aug 20 2025 14:51:03 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ہلدی ثابت چھانگا مانگا منڈی میں 15000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں فیصل آباد منڈی میں 15500/16000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Aug 19 2025 15:03:44 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ہلدی ثابت چھانگا مانگا منڈی میں 15000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں فیصل آباد منڈی میں 15500/16000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Aug 18 2025 14:36:51 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ہلدی ثابت چھانگا مانگا منڈی میں 15000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں فیصل آباد منڈی میں 15500/16000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔ .
Aug 16 2025 13:07:08 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ہلدی ثابت چھانگا مانگا منڈی میں 500 روپیہ مارکیٹ کمزور ہوئی ہے اور 14500/15000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں فیصل آباد منڈی میں 15500/16000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔ .
Aug 13 2025 12:53:06 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ہلدی ثابت چھانگا مانگا منڈی میں 15000 جبکہ فیصل آباد منڈی میں 16000/16500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ فلحال ریٹیل میں ضرورت کا کام ہے۔ .
Aug 12 2025 14:50:47 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ہلدی ثابت چھانگا مانگا منڈی میں 15000 جبکہ فیصل آباد منڈی میں 16000/16500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ سست ہے۔ .
Aug 11 2025 15:46:21 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ہلدی ثابت چھانگا مانگا منڈی میں 15000 جبکہ فیصل آباد منڈی میں 16000/16500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Aug 09 2025 12:52:55 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ہلدی ثابت چھانگا مانگا منڈی میں 15000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ فیصل آباد منڈی میں 16000/16500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Aug 06 2025 15:27:20 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ہلدی ثابت چھانگا مانگا منڈی میں 15000 جبکہ فیصل آباد منڈی میں 16000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Aug 04 2025 14:45:46 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ہلدی ثابت چھانگا مانگا منڈی میں 16000 روپیہ من جبکہ فیصل آباد منڈی میں 17000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق انڈیا جولائی میں ہلدی کی 12 ہزار ٹن تک کی آمدن رہی جبکہ پچھلے سال جولائی میں 8.5 ہزار ٹن تک تھی مجموعی طور مارچ سے جولائی تک اس سال آمدن 8/10٪ تک زیادہ ہی رہی ہے جسکی وجہ سے قیمتے دباؤ میں ہی رہی۔ .
Aug 02 2025 12:58:48 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ہلدی ثابت چھانگا مانگا منڈی میں 16000 روپیہ من جبکہ فیصل آباد منڈی میں 17000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Jul 31 2025 15:20:39 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ہلدی ثابت چھانگا مانگا منڈی میں 1000 روپیہ مارکیٹ بہتر اوپن ہوئی ہے اور 16000 جبکہ فیصل آباد منڈی میں 17000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔ .
Jul 26 2025 13:05:32 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ہلدی ثابت چھانگا مانگا منڈی میں 15200 جبکہ فیصل آباد منڈی میں 16200 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ ریٹیل میں گاہکی خاموش ہے۔ مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔ .
Jul 24 2025 13:59:19 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ہلدی ثابت چھانگا مانگا منڈی میں 1000 روپیہ مارکیٹ کمزور ہوئی ہے اور 15200 جبکہ فیصل آباد منڈی میں 16200 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ لوکل میں تو گاہکی خاموش ہے جبکہ ایکسپورٹ میں تھوڑا بہت مال بک جاتے ہیں۔ مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔ .
Jul 23 2025 14:58:35 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ہلدی ثابت چھانگا مانگا منڈی میں 16200 جبکہ فیصل آباد منڈی میں 17200 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔ .
Jul 22 2025 15:00:20 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ہلدی ثابت چھانگا مانگا منڈی میں 16200 جبکہ فیصل آباد منڈی میں 17200 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔ ایکسپورٹ میں وارہ ہے تھوڑا بہت مال بک جاتے ہیں۔ .
Jul 21 2025 15:14:18 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ہلدی ثابت 200 روپیہ من مارکیٹ بہتر ہے اور چھانگا مانگا منڈی میں 16200 جبکہ فیصل آباد منڈی میں 17200 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔ .
Jul 19 2025 14:16:25 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ہلدی ثابت چھانگا مانگا منڈی میں 500 روپیہ مارکیٹ بہتر ہوئی ہے اور 16000 جبکہ فیصل آباد منڈی میں 17000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ انٹرنیشنل میں تھوڑی ڈیمانڈ ہے۔ .
Jul 17 2025 14:22:53 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ہلدی ثابت چھانگا مانگا 15500 جبکہ فیصل آباد منڈی میں 16500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ لوکل تو ضرورت کے مطابق ہی ڈیمانڈ ہے تاہم انٹرنیشنل مارکیٹ میں وارہ ہے۔ انٹرنیشنل مارکیٹ میں پاکستانی ہلدی کا 1500 ڈالر ریٹ ہے جبکہ انڈیا کا 1550 ڈالر تک کے لیول تک بھاؤ ہیں۔ .
Jul 16 2025 12:58:57 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ہلدی ثابت چھانگا مانگا منڈی میں 16000 روپیہ من جبکہ فیصل آباد منڈی میں 17000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ میں 1500 ڈالر تک کا لیول ہے جبکہ انڈیا سے بکنگ 1600/1650 ڈالر فی ٹن تک ریٹ ہیں۔ پاکستان سے ایکسپورٹرز کو اچھا وارہ ہے۔ .
Jul 14 2025 12:58:14 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ہلدی ثابت چھانگا مانگا منڈی میں 1000 روپیہ مارکیٹ کمزور ہوئی ہے اور 16000 روپیہ من جبکہ فیصل آباد منڈی میں 17000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ گاہک خاموش ہے۔ .
Jul 12 2025 13:07:51 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ہلدی ثابت چھانگا مانگا منڈی میں 200 روپیہ مارکیٹ نرم ہوئی ہے اور 17000 روپیہ من جبکہ فیصل آباد منڈی میں 18200 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ پالشی مال 1570/80 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott