+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Feb 19 2026 12:53:28
  • Comments

Turmeric | ہلدی ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ہلدی ثابت 200 روپیہ من بہتر ہوئی ہے اور فیصل آباد منڈی میں 16300/16500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ چھانگا مانگا منڈی میں 15800 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ انٹرنیشنل مارکیٹ میں ریٹ کم ہونے کی وجہ سے تھوڑی تھوڑی ڈیمانڈ ہے۔