+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Mar 28 2026 12:56:39
  • Comments

Turmeric | ہلدی ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ہلدی ثابت چھانگا مانگا منڈی میں 11000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ فیصل آباد منڈی میں 12000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں نئے مالوں کے۔ آگے اپریل میں آمدن زیادہ ہوگئی جسکی وجہ سے ابھی ہلدی میں کام نہیں کرنا چاہیے۔