+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Feb 24 2026 14:36:38
  • Comments

Turmeric | ہلدی ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ہلدی ثابت چھانگا مانگا منڈی میں مارکیٹ 15600/700 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ فیصل آباد منڈی میں 16500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال لوکل مارکیٹ رکی سی ہے۔ دوسری جانب انٹرنیشنل مارکیٹ 30/40 ڈالر کمزور ہوئ ہے اور انڈیا 1710 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔