+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Feb 17 2026 14:34:59
  • Comments

Turmeric | ہلدی ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ہلدی ثابت فیصل آباد منڈی میں 300 روپیہ من بہتر ہوئی ہے اور 16300 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ چھانگا مانگا منڈی میں 15800 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ ایکسپورٹ میں پیرٹی ہے۔ گاہک بن جاتا ہے۔