+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Feb 12 2026 15:08:26
  • Comments

Turmeric | ہلدی ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ہلدی ثابت چھانگا مانگا منڈی میں پرانے مالوں کے 15500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ ابھی مال گٹھ اور پھلی مکس کوالٹی ہی آتے ہیں۔ نئے مالوں کے 13500 روپیہ من تک مال مل جاتے ہیں لیکن ان میں گیل ہے۔ فل حال کچی ہلدی کی آمدن ہے۔ زیادہ کچی ہلدی میں ہی کام ہو رہے ہیں۔ تیار ہلدی آگے اپریل کے بعد آئے گی۔ مارکیٹ سست ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق انڈیا بھی مارکیٹ تھوڑی نرم ہوئ ہے۔ انٹرنیشنل مارکیٹ میں ہلدی ثابت کے ریٹوں میں 100 ڈالر کمی آئ ہے اور انڈیا انڈیا کی مارکیٹ 1750 ڈالر کے لیول پر ہے۔