+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Feb 28 2026 12:57:09
  • Comments

Turmeric | ہلدی ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ہلدی ثابت 200/300 روپیہ من مارکیٹ کمزور ہوئی ہے اور چھانگا مانگا منڈی میں مارکیٹ 15500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ فیصل آباد منڈی میں 16200 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ 1740 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔