+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Feb 21 2026 12:28:18
  • Comments

Turmeric | ہلدی ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ہلدی ثابت فیصل آباد منڈی میں 16300/16500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ چھانگا مانگا منڈی میں 15800 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ فلحال کام کاج ٹھنڈا ہے۔