Desi Chickpeas | کالا چنا
Jul 07 2026
Mar 28 2026 20:11:07 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی مارکیٹ 15/20 روپیہ کوئنٹل بہتر ہوئ ہے اور حاضر میں جے ڈی ڈبلیو شوگر ملز کے 13330/40 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ فارورڈ مارکیٹ تھوڑی بہتر ہوئ ہے کوورنگ کی وجہ سے۔ اوپر جن ٹریڈرز نے مال بیچے ہیں کوور کر رہے ہیں۔ 3 مل مارچ فکس 13360/70 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں جبکہ 3 مل اپریل فکس 13170/80 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فارورڈ میں کوورنگ ہے۔ تاہم فیصل آباد سائڈ سویرہ شوگر ملز کے 13675 میں کام ہوئے ہیں اور سورج شوگر ملز کے 13475 میں کام ہوئے ہیں۔ .
Mar 28 2026 17:48:06 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی مارکیٹ شام کے اوقات میں نرم ہی ہے۔ حاضر جے ڈی ڈبلیو 13315 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ 3 مل مارچ فکس کے سودوں کے 13335 جبکہ 3 مل اپریل فکس کے سودوں کے 13140 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فل حال ٹریڈرز رکے ہوئے ہیں مال نہیں خرید رہے ہیں۔ .
Mar 28 2026 15:47:29 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی مارکیٹ 10/15 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ بہتر ہوئ ہے اور جے ڈی ڈبلیو 13315 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ 3 مل مارچ فکس سودوں کے 13335 روپیہ کوئنٹل جبکہ 3 مل اپریل فکس 40 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ بہتر ہوئ ہے اور 13140 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ تھوڑی بہت کوورنگ کی وجہ سے مارکیٹ بہتر ہوئ ہے۔ مزے داری نہیں ہے مارکیٹ میں۔ .
Mar 28 2026 13:33:15 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی مارکیٹ کمزور ہے اور سنٹرل پنجاب سائڈ سفینہ 13800 یونیکول 13725 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد سائڈ کشمیر کمالیہ 13525 جبکہ کسان 13700 سویرا 13725 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ جنوبی پنجاب میں جے ڈی گروپ کے 13300 ڈہرکی گھوٹکی 13290 اتحاد 13310 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ اتفاق شوگر ملز 13400 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ زیریں سندھ اومنی گروپ کے 13200 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ زیادہ پیدوار ہونے کی وجہ سے مارکیٹ میں مزیداری نہیں ہے۔ مارکیٹ سست ہے۔ 3 مل فکس مارچ کے سودوں کے 13265 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں جبکہ اپریل فکس کے سودوں کے 13065 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ .
Mar 28 2026 12:48:12 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی مارکیٹ 25 روپیہ کوئنٹل مزید کمزور ہوئ ہے اور جے ڈی ڈبلیو شوگر ملز کے 13300 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ رہ گئے ہیں۔ آگے فارورڈ مارکیٹ مزید کمزور ہے۔ 3 مل مارچ فکس کے سودے 13275 جبکہ اپریل فکس کے سودے 13090 روپیہ کوئنٹل میں مل رہے ہیں۔ مارکیٹ سست ہی نظر آ رہی ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق ابھی تک گنا شوگر ملز میں جا رہا ہے اور کچھ شوگر ملز چل رہی ہیں۔ .
Mar 27 2026 18:19:38 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی مارکیٹ 10/15 روپیہ کوئنٹل کمزور ہے اور حاضر جے ڈی ڈبلیو شوگر ملز 13315 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ رہ گئے ہیں۔ 3 مل مارچ فکس کے سودوں کے 13300 جبکہ اپریل فکس کے سودوں کے 13150 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ .
Mar 27 2026 16:58:58 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی مارکیٹ مزید کمزور ہے۔ حاضر جے ڈی ڈبلیو وغیرہ 13325 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ رہ گئے ہیں۔ 3 مل مارچ فکس کے سودوں کے 13310 جبکہ اپریل فکس کے سودوں کے 13170/80 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ کمزور نظر آ رہی ہے۔ .
Mar 27 2026 15:20:43 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی مارکیٹ سنٹرل پنجاب سائڈ سفینہ 13825 یونیکول 13750 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد سائڈ کشمیر کمالیہ 13575 جبکہ کسان 13750 سورج 13600 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ جنوبی پنجاب میں جے ڈی گروپ کے 13375 اتحاد 13390 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ حمزہ آروائے اور اتفاق شوگر ملز 13450 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ زیریں سندھ اومنی گروپ کے 13220 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق ڈیلرز رکے ہوئے ہیں کیونکہ ملز ابھی تک چل رہی ہیں آگے جہاں پروڈکشن کے حتمی فیگرز آئے گے وہاں مارکیٹ کو دیکھ کر کام کرنا چاہیے۔ مارکیٹ کمزور نظر آرہی ہے۔ 3 مل فکس مارچ کے سودوں کے 13325 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں جبکہ اپریل فکس کے سودوں کے 13205 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ .
Mar 26 2026 17:48:27 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی جے ڈی ڈبلیو 25 روپیہ کوئنٹل مزید کمزور ہوئی ہے اور حاضر میں جے ڈی ڈبلیو شوگر ملز کے 13375 اتحاد شوگر ملز 13385 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فکس مارچ کے سودوں کے 13375 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں جبکہ فکس اپریل کے سودوں کے 13255 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ .
Mar 26 2026 15:14:00 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی جے ڈی ڈبلیو 25 روپیہ کوئنٹل کمزور ہوئی ہے اور حاضر میں جے ڈی ڈبلیو شوگر ملز کے 13400 اتحاد شوگر ملز 13410 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فکس مارچ کے سودوں کے 13380 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں جبکہ فکس اپریل کے سودوں کے 13250 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ .
Mar 26 2026 13:27:52 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی مارکیٹ سست ہے اور سنٹرل پنجاب سائڈ رمضان سفینہ یونیکول 13825 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ نون شوگر ملز کے 14425 جبکہ جوہر آباد شوگر ملز کے 14700 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد سائڈ کشمیر کمالیہ 13600 جبکہ کسان 13775 سویرا 13825 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ جنوبی پنجاب میں جے ڈی گروپ کے 13425 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ حمزہ آروائے اور اتفاق شوگر ملز 13475 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ زیریں سندھ اومنی گروپ کے 13225 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ جزبات نہیں ہیں۔ مارکیٹ نرم نظر آرہی ہے۔ 3 مل فکس مارچ کے سودوں کے 13400 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں جبکہ اپریل فکس کے سودوں کے 13285 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ .
Mar 25 2026 17:20:28 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی جے ڈی ڈبلیو حاضر میں 13435 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ اتفاق شوگر ملز کے 13500 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فارورڈ میں مارچ کے سودوں کے 13435 روپیہ کوئنٹل جبکہ اپریل فکس سودوں کے 13340 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ .
Mar 25 2026 15:28:03 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی جے ڈی ڈبلیو 10/15 روپیہ کوئنٹل نرم ہوئی ہے اور حاضر میں 13440 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فارورڈ میں مارچ کے سودوں کے 13435 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ سست ہے۔ .
Mar 25 2026 13:49:59 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی سنٹرل پنجاب سائڈ رمضان سفینہ یونیکول 13850 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ العریبیہ جھنگ اور بھون شوگر ملز نو سیل ہیں۔ نون شوگر ملز کے 14450 جبکہ جوہر آباد شوگر ملز کے 14700 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ سورج شوگر ملز کے 15 اپریل کے سودے 13700 جبکہ 2 مئی کے سودے 13800 روپیہ کوئنٹل تک مل جاتے ہیں۔ فیصل آباد کشمیر کمالیہ 13615 جبکہ کسان 13800 سویرا 13850 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ جنوبی پنجاب میں جے ڈی گروپ کے 13450 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ حمزہ آروائے 13525 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ زیریں سندھ اومنی گروپ کے 13250 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ میں مزیداری نہیں ہے۔ مارکیٹ نرم نظر آرہی ہے۔ 3 مل مارچ کے سودوں کے 13440 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں جبکہ اپریل فکس کے سودوں کے 13335 روپیہ کوئنٹل تک کام ہوئے ہیں۔ .
Mar 24 2026 17:59:00 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی جے ڈی ڈبلیو یونائیٹڈ اتحاد حاضر میں 13470 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ سورج 15 اپریل کی پیمنٹ پر 13700 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فارورڈ میں فل مارچ کے سودوں کے 13455 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ سست ہے۔ .
Mar 24 2026 16:32:18 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی جے ڈی ڈبلیو حاضر میں 13465 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ کسان 13850 سویرا 13875 جبکہ کشمیر 13635 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فارورڈ مارکیٹ 13460 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ .
Mar 24 2026 15:29:20 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی 10/15 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ نرم ہے۔ حاضر میں جے ڈی ڈبلیو یونائٹڈ اتحاد 13475 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں اور فارورڈ بھی 10/15 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ نرم ہے اور 3 مل مارچ کے سودوں کے 13475 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ سست ہے۔ .
Mar 24 2026 14:07:13 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی سنٹرل پنجاب سائڈ رمضان سفینہ یونیکول 13875 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ العریبیہ شوگر ملز نو سیل ہے۔ نون شوگر ملز کے 14450 جبکہ جوہر آباد شوگر ملز کے 14700 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ سورج شوگر ملز کے 15 اپریل کے سودے 13775 میں مل جاتے ہیں جبکہ فل اپریل سورج شوگر ملز کے سودے 13850 میں مل جاتے ہیں۔ فیصل آباد کشمیر کمالیہ وغیرہ 13640 جبکہ کسان 13850 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ سویرہ شوگر ملز کے 13875 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ جنوبی پنجاب میں جے ڈی گروپ کے 13475/500 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ ایس جی ایم شوگر ملز کے 13425 جبکہ اتفاق شوگر ملز 13525 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ زیریں سندھ اومنی گروپ کے 13275 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں جبکہ تھرپارکر مہران فاران وغیرہ کے 13600 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ سست ہے۔ فل حال ضرورت کے مطابق ہی کام ہے۔ 3 مل مارچ کے سودوں کے 13480/90 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں جبکہ اپریل فکس کے سودوں کے 13375 روپیہ کوئنٹل تک کام ہوئے ہیں۔ فکس والے سودوں کا بس آخری تاریخ میں نفع نقصان کا لین دین ہوتا ہے۔ .
Mar 24 2026 12:45:40 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ جنوبی پنجاب میں جے ڈی ڈبلیو 13475 اتحاد 13490 ایس جی ایم شوگر ملز 13425 گھوٹکی 13475 اے کے ٹی 13490 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ 3 مل مارچ کے سودوں کے 13480 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد سائڈ کشمیر شوگر ملز کے 13650 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ ابھی اوپن ہوئ ہے۔ باقی ملز کے ریٹ تھوڑی دیر تک آ جائیں گے۔ تاہم انٹرنیشنل مارکیٹ تیز ہوئ ہے اور 450 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں لنڈن شوگر کے۔ انٹرنیشنل مارکیٹ تیز ہونے کی تین چار بڑی وجوہات ہیں ایک تو مڈل ایسٹ میں کشیدگی کی وجہ سے انٹرنیشنل مارکیٹ میں کروڈ آئل تیز ہوا ہے۔ کرائیوں میں اضافے کے ساتھ ساتھ سپلائ بھی رکی ہوئ ہے۔ کنٹینر رکے ہوئے ہیں مڈل ایسٹ میں۔ شپنگ مہنگی ہوئ ہے اور کچھ روٹس بھی متاثر ہیں۔ دوسرا برازیل چینی کا سب سے بڑا ایکسپورٹر ہے۔ برازیل اس وقت گنے سے چینی کی بجائے ایتھنول بنا رہا ہے۔ جس کی وجہ سے انٹرنیشنل شوگر کی وقتی سپلائ متاثر ہوئ ہے۔ تاہم اوور آل انٹرنیشنل مارکیٹ میں بھی سپلائ زیادہ ہے۔ انڈیا اس بار پیداوار کافی ہے۔ انڈیا 25 لاکھ ٹن چینی ایکسپورٹ کرے گا۔ لیکن وہ چینی بازار میں آنے میں وقت لگے گا۔ پہلے انٹرنیشنل مارکیٹ میں ریٹ کم تھا اس لیے ایکسپورٹ میں وارہ نہیں تھا۔ لیکن ابھی انٹرنیشنل مارکیٹ میں ریٹ تیز ہونے کی وجہ سے ایکسپورٹ میں فل حال پیرٹی ہے۔ اس لیے اب آگے لوکل مارکیٹ خبروں پر ہی چلے گی۔ جہاں کہیں آگے ایکسپورٹ کی خبریں آئیں گی بازار تھوڑا بہت بہتر ہو جایا کرے گا۔ اس کے علاؤہ ڈیمانڈ اور سپلائی کے حوالے سے مزے داری نہیں ہے۔ لوکل میں سپلائ زیادہ ہی ہے چینی کی۔ .
Mar 18 2026 17:39:59 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی مارکیٹ حاضر میں جے ڈی ڈبلیو 13485 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فارورڈ میں مارچ کے سودے 13460 جبکہ اپریل فکس سودوں کے 13350 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ .
Mar 18 2026 15:47:29 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی مارکیٹ حاضر میں جے ڈی ڈبلیو 13485 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فارورڈ میں مارچ کے سودے 13460 جبکہ اپریل فکس سودوں کے 13350 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ .
Mar 18 2026 14:26:56 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی انٹرنیشنل مارکیٹ 12 ڈالر تیز ہوئ ہے اور 427 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ بن گئے لنڈن شوگر کے۔ نیچے مارکیٹ 394 ڈالر تک رہ گئ تھی پچھلے ایک مہینے میں 33 ڈالر بہتر ہوئ ہے۔ انٹرنیشنل ریٹ کافی نیچے رہ گیا تھا۔ گلف ممالک میں نقل و حمل کے مسائل کی وجہ سے ریٹ تھوڑا بہتر ہوا ہے۔ .
Mar 18 2026 13:33:15 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی مارکیٹ سنٹرل پنجاب سائڈ یونیکول رمضان اور سفینہ شوگر ملز کے 13900 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد سائڈ کسان شوگر ملز 13840 سورج کمالیہ عید کے بعد پیمنٹ پر 13700 جبکہ سویرہ شوگر ملز 15 اپریل کی پیمنٹ پر 13850 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ جنوبی پنجاب میں جے ڈی ڈبلیو گروپ کے 13485 اتحاد 13500 ڈہرکی گھوٹکی 13470 حمزہ آروائے کے اور اتفاق شوگر ملز صبح پیمنٹ پر 13550 فاطمہ شوگر ملز کے 13600 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ زیریں سندھ میں اومنی گروپ کے 13320 باندھی 13350 تھر 13370 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ 3 مل مارچ کے سودوں کے 13490 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ میں مزیداری نہیں ہے۔ ضرورت کے مطابق کام کرنا چاہیے۔ .
Mar 17 2026 16:12:43 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی مارکیٹ 25 روپیہ کوئنٹل کمزور ہوئی ہے اور جے ڈی ڈبلیو حاضر میں 13475 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں جبکہ فارورڈ میں مارچ کے 13460 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ .
Mar 17 2026 13:39:19 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی مارکیٹ سنٹرل پنجاب سائڈ جوہرآباد 14700 بھلوال 14500 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں تاہم یہ صرف ریٹس ہی ہیں گاہک نہیں ہے۔ رمضان سفینہ شوگر ملز کے 13925 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد سائڈ کسان شوگر ملز 13850 کشمیر 13650 کمالیہ 13700 سویرہ شوگر ملز 15 اپریل کی پیمنٹ پر 13800 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ جنوبی پنجاب میں جے ڈی ڈبلیو گروپ کے 13475/13500 اتحاد 13515 حمزہ آروائ کے 13540 اتفاق 13550 فاطمہ شوگر ملز کے 13580 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ زیریں سندھ میں اومنی گروپ کے 13350 جبکہ مہران فاران 13600 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ 3 مل مارچ کے سودوں کے 13435 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ سست ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق 15 مارچ تک کے ڈیٹا تک کے مطابق پاکستان بھر کی ملز میں 7226000 میٹرک ٹن تک کی پروڈکشن ہوئی ہے تاہم ملز ابھی بھی چل رہی ہیں۔ .
Mar 16 2026 15:31:19 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی مارکیٹ 50 روپیہ کوئنٹل کمزور ہے اور حاضر جے ڈی ڈبلیو 13475 اتحاد 13500 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فارورڈ میں مارکیٹ کمزور ہے اور 13400 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ سست ہی نظر آ رہی ہے۔ .
Mar 16 2026 14:04:48 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی مارکیٹ سنٹرل پنجاب سائڈ رمضان سفینہ شوگر ملز کے 13925 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد سائڈ کسان شوگر ملز 13900 کشمیر 13650 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ جنوبی پنجاب میں جے ڈی ڈبلیو گروپ کے 13525 اتحاد 13535 حمزہ آروائ کے 13570 اتفاق 13560 فاطمہ شوگر ملز کے 13600 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ زیریں سندھ میں اومنی گروپ کے 13350 جبکہ مہران فاران 13600 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ 3 مل مارچ کے سودوں کے 13460 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ سست ہے۔ ضرورت کے مطابق کام کرنا چاہیے۔ .
Mar 14 2026 15:55:19 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی جے ڈی ڈبلیو حاضر اور فارورڈ مارکیٹ 50/60 روپیہ کوئنٹل بہتر ہوئی ہے اور حاضر میں 13550 جبکہ فارورڈ میں 13530 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ فارورڈ کا ریٹ حاضر سے کافی نیچے چکا گیا تھا جسکی وجہ تھوڑی بہت فارورڈ میں گاہکی آئی ہے۔ .
Mar 14 2026 13:52:14 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی مارکیٹ سنٹرل پنجاب سائڈ رمضان العریبیہ سفینہ وغیرہ کے 13900 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد سائڈ کسان شوگر ملز 13900 کمالیہ کشمیر 13850 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ جنوبی پنجاب میں جے ڈی ڈبلیو گروپ کے 13500/525 حمزہ آر وائ کے 13600 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ زیریں سندھ میں اومنی گروپ کے 13400 جبکہ مہران فاران وغیرہ کے 13600 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق فارورڈ مارکیٹ کمزور ہے۔ حاضر سے بھی کم ریٹ ہے۔ 3 مل مارچ کے سودوں کے 13475 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ میں مزے داری نہیں ہے۔ پچھلے چار دنوں میں 4/5 روپیہ کلو مارکیٹ کمزور ہوئ ہے ۔ .
Mar 13 2026 23:38:54 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی دن کے اوقات میں فارورڈ میں نیچے 13270 تک کام ہو کر ابھی دوبارہ 2 روپیہ کلو مارکیٹ بہتر ہوئ ہے اور 13470 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فارورڈ میں ٹریڈرز نے کافی زیادہ بازار دبا دیا تھا تاہم ابھی کوورنگ کی وجہ سے مارکیٹ تھوڑی بہتر ہوئ ہے۔ حاضر بھی جے ڈی ڈبلیو کا یہی ریٹ ہے۔ ضرورت کے مطابق ہی کام کرنا چاہیے۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott